You are currently viewing Delicious Gift of Paari Nagar – Sufi Ahmed Khan – Virawah

Delicious Gift of Paari Nagar – Sufi Ahmed Khan – Virawah

پاري نگر کي مشہور سوغات، چاچا صوفی احمد کا ماوہ، چاچا احمد گذشتہ 42 سال سے دلپذیر ماوہ بناتے آرہے ہیں، ان کی دکان ننگرپارکر سے 20 کلومیٹر اسلامکوٹ روڈ پر موجود ویراواہ شہر میں ہے۔ یہاں پر بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں اور یہ ماوہ اپنے خاندان اور دوستوں کے لئے تحفہ کے طور پر لے جاتے ہیں۔

Dileep Permar

Photographer

Leave a Reply