مایا ڈیم کارونجھر پہاڑ میں ننگرپارکر شہر سے تقریباً 1.5KM دور ہے، یہ ڈیم کارونجھر سے بہنے والی گوردھڑو نہر میں بنا ہوا ہے، گھومنے لے لحاظ سے یہ ایک خوبصورت جگہ ہے جس کی دونوں اطراف بڑی بڑی چٹانیں ہیں، اور پانی کے بہاؤ کی وجہ سے یہاں پر تمام سیاح انجوائے کرنے پہنچ جاتے ہیں۔

Maya Dam Waterfall – A Beautiful Spot in Karoonjhar
- Post author:Dileep Permar
- Post published:October 26, 2020
- Post category:Blog
- Post comments:0 Comments
Dileep Permar
Photographer